مولانا شبلی نے فقہ کی تعلیم۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔ میں حاصل کی۔
a) غازی پور
b)سہارن پور
c) رام پور
d) کوئی نہیں
مولا شبلی نے علمِ الحدیث کی تعلیم کہاں سے حاصل کی۔
a) سہارن پور
b)رام پور
c) غازی پور
d)بندول
مسلم علی گڑھ کالج ۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔کے قیام کردہ کالجوں میں شمار کیا جاتا ہے۔
a) الطاف حسین حالی
b) محمد حسین آزاد
c)سرسید احمد خان
d) مولانا شبلی نعمانی
تعلیم کے بعد شبلی ۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ کالج میں بطور پروفیسر تدریسی خدمات انجام دیتے رہے۔
a) دہلی کالج
b) مسلم علی گڑھ کالج
c) فورٹ ولیم کالج
d)دار المصنفین
مولانا شبلی نے۔۔۔ ۔۔میں پروفیسر آرنلڈ کے ساتھ اسلامی ممالک کا دورہ کیا۔
a) 1880
b)1881
c)1882
d)1883
مولانا شبلی کو ۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ حکومت نے" تمغہ مجیدیہ" کا خطاب دیا۔
a) ایرانی
b)ترکی
c) انگریز ی
d) عراق