1857کے ہنگامے میں سرسید ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔میں تھے۔
a) بجنور
b)غازی پور
c) دہلی
d)بنارس
۔۔۔۔۔۔۔نے انگریزوں کی جانیں بچائیں ۔جس کے صلے میں انہیں"سر "کا خطاب ملا۔
a) غالب
b)اقبال
c) سرسید
d)حالی
سرسید نے انگلستان میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تہذیب و تمدن کے طرز تعلیم کا خصوصی مطالعہ کیا۔
a) مشرقی
b)مغربی
c)ہندی
d)یونانی
درج ذیل میں سے کون سی شخصیت "کیمرج" اور "آکسفورڈ"کی یونیورسٹیوں سے بہت متاثر تھے۔
a) علامہ اقبال
b)مرزا غالب
c) سر سید احمد خان
مسلم علی گڑھ کالج کا قیام کس نے کیا ہے؟
a) حالی
b)سر سید احمد خان
c) آزاد
d)شبلی نعمانی
مسلم علی گڑھ کالج کو سر سید کی وفات کے ۔۔۔۔۔۔۔ سال بعد "مسلم علی گڑھ یونیورسٹی" کا درجہ دے دیا گیا۔
a) 20
b)21
c) 22
d)23