
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے ہنگامے میں محمد حسین آزاد کا گھر بار لٹ گیا۔
a) 1857
b)1858
c) 1865
d)1868
محمد حسین آزاد کے والد کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نے موت کی سزا دی۔
a) انگریزوں
b)اہل فرنگ
c) یورپین
d)یونانیوں
جنگ غدر کے بعد محمد حسین آزاد ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بطور پرفیسر رہے۔
a) گورنمنٹ دہلی کالج
b)گورنمنٹ کالج لاہور
c) گورنمنٹ مسلم کالج
d)فورٹ ولیم کالج
محمد حسین آزاد ۔۔۔۔۔کے ساتھ ملکر جدید مشاعروں کی بنیاد ڈالی ،جن میں مصرعہ طرح کی بجائے عنوان دیا جاتا ہے۔
a) سرسید ا حمد خان
b) مولانا شبلی نعمانی
c) الطاف حسین حالی
"شمس العلما " خطاب انگریزوں نے کس کو دیا تھا ۔
a) الطاف حسین حالی
b)مولانا شبلی نعمانی
c) سرسید احمد خان
d)محمد حسین آزاد
محمد حسین آزاد نے جس وقت شاعری شروع کی اس وقت ان کے سامنے نثر کے ۔۔۔۔۔۔۔۔نمونے موجود تھے۔
a) دو
b)تین
c) چار
d)پانچ
Let me correct
by at 2024-08-28 23:09:37