1857 کے ہنگامے میں مولوی نذیر احمد نے ایک انگریز ۔ ۔۔۔ کی جان بچائی۔
a) بچے
b)مرد
c) غلام
d)خاتون
انگریزی خاتون کی جان بچانے کے صلے میں مولوی نذیر احمد ۔ ۔۔۔۔ میں ڈپٹی انسپکٹر مدارس بنا دئے گئے۔
a) ایلی پور
b)کانپور
c) جودھ پور
d)ہری پور
مولوی نذیر احمد نے قانون انکم ٹیکس اور تعزیراتِ ہند کا ۔۔۔۔ سے اُردو میں ترجمہ کیا ۔
a) فارسی
b)لاطینی
c) انگریزی
d ) یونانی
مولوی نذیر احمد کو ۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ کی طرف سے "شمس العلما" کا خطاب ملا۔
a)انگریز حکومت
b)فرنگی حکومت
c) برطانوی حکومت
d)ایرانی حکومت
مولوی نذیر احمد کو ایڈ نبر ا یونیو ر سٹی نے ۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اور پنجاب یونیورسٹی سے ڈی اوایل کی اعزازی ڈگریاں دیں۔
a) ایل ایل بی
b)ایل ایل سی
c) ایل ایل ڈی
d)ایل ایل
۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔کو اُردو کا پہلا ناول نگار تسلیم کیا جاتا ہے۔
a) مرزا ہادی رسوا
b)پریم چند
c) عبد الحلیم شرر
d)ڈپٹی نذیر