مرزا ادیب نے ۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ میں اُردو کے ممتاز رسالے "ادب لطیف " کی ادارت سنبھالی۔
a) 1935
b)1936
c) 1937
d)1938
" را نورد کے خطوط" کس کی تصنیف ہے؟
a) مرزا ادیب
b) مرزا غالب
c) شیخ ابراہیم ذوق
d) ان میں سے کوئی نہیں
مرزا ادیب نے رومانی داستانوں، افسانوں ، غزل و نظم اور ۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ پر طبع آزمائی کی ہے۔
a) ناولوں
b) ڈراموں
c) قصائد
d) تنقید نگاری
مرزا ادیب کی شہر ۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ڈراموں پر ہے۔
a) یک بابی
b) دو بابی
c) سہ بابی
d) چار بابی
درج ذیل میں سے کون سی تصنیف کا خالق مرزا ادیب نہیں؟
a) صحرا نورد کے رومان
b) آنسو اور تارے
c) سرخ فیتہ
d) لہو اور قالین
"ستون " کس کی تصنیف ہے؟
a) مرزا غالب
b) مرزا ادیب
c) سر سید احمد خان
d) ان میں سے کوئی نہیں