شفیق الرحمٰن ۔۔۔۔ عہدے سے سبکدوش ہوئے۔
a) کرنل جنرل
b) میجر جنرل
c) کیپٹن جنرل
d ) کوئی نہیں
شفیق الرحمٰن نے ملازمت کے دوران ۔۔۔۔ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔
a) ہندستان
b)پاکستان
c) وزیرستان
d)انگلستان
"کرنیں" شفیق الرحمٰن کے افسانوں کا ۔۔۔۔ مجموعہ ہے۔
a) پہلا
b)دوسرا
c) تیسرا
d)آخری
"کرنیں " مجمو عے کی تاریخ اشاعت ۔۔۔۔ ہے۔
a) 1940
b)1941
c) 1942
d)1943
درج ذیل میں سے کونسا افسانوی مجموعہ شفیق الرحمٰن کی تخلیق نہیں؟
a) شگوفے
b)رم جھم
c) لہریں
d)مدوجزر
"پرواز" کس کا افسانوی مجموعہ ہے؟
a) احمد ندیم قاسمی
b)پریم چند
c) سعادت حسن منٹو
d) ان میں سے کوئی نہیں