کرنل محمد خان نے ۔۔۔ میں رن کچھ کے محاذ پر نمایاں کارنامے انجام دیے۔
a)1962
b)1963
c) 1964
d)1965
کرنل محمد خان نے ریٹائر ہونے کے بعد مستقلاً ۔۔۔ میں سکونت اختیا ر کی۔
a) لاہور
b)اسلام آباد
c) راولپنڈی
d)کشمیر
کرنل محمد خان اُردو زبان کے صاحب طرز ۔۔۔۔ہیں۔
a) افسانہ نگار
b)ناول نگار
c) تنقید نگار
d)مزاح نگار
" بجنگ آمد" کرنل محمد خان کی ۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔ کتاب تھی۔
a) پہلی
b)دوسری
c) تیسری
d)آخری
ایک سفارش طلب کے بقول پاکستان چلانے کی ذمہ داری ۔ ۔۔۔ ۔۔۔ پر ہے۔
a) افسر شاہی
b)عوام الناس
c) دانش وروں
d) کوئی نہیں
لفظ" فعل اور کام" ۔۔۔ ہیں۔
a)متضاد
b) ہم قافیہ
c) مترادف
d) کوئی نہیں