جس نظم میں اولیائے کرام یا بزر گان دین کی تعریف کی جائے اسے ۔۔۔۔ کہا جاتا ہے۔
a) قصیدہ
b)نعت
c)منقبت
d) مرثیہ
جس نظم میں بند ہ اپنے خدا سے التجا کرتا ہے اور دین و دنیا کی بھلائی مانگتا ہے ، اسے ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔ کہا جاتا ہے۔
a) نعت
b)مناجات
c) منقبت
d) قصیدہ
جو نظم کسی بادشاہ یا کسی دولت مند آدمی کی تعریف میں لکھی جائے ،اسے ۔۔۔۔ کہا جاتا ہے۔
a) قصیدہ
b)مرثیہ
c) منقبت
d)مناجات
وہ طویل نظم جس میں کوئی قصہ کہانی، کسی جنگ کے حالات یا فلسفے کی کوئی لمبی چوڑی بات بیام کی گئی ہوتی ہے ،اسے ۔۔۔۔ کہا جاتا ہے۔
a) مثنوی
b)قصیدہ
c) مناجات
d)شہر آشوب
ایک سفارش طلب کے بقول پاکستان چلانے کی ذمہ داری ۔ ۔۔۔ ۔۔۔ پر ہے۔
a) افسر شاہی
b)عوام الناس
c) دانش وروں
d) کوئی نہیں
لفظ" فعل اور کام" ۔۔۔ ہیں۔
a)متضاد
b) ہم قافیہ
c) مترادف
d) کوئی نہیں