امیر مینائی ۔۔۔۔ کے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔
a) حضرت مخزوم شاہ مینا
b)حضرت مخدوم شاہ مینا
c) حضرت محمود شاہ مینا
d)حضرت حمید شاہ مینا
امیر مینائی نے ابتدائی تعلیم اپنے ۔۔۔۔ سے پائی۔
a) والد
b)دادا
c) چچا
d)بھائی
امیر مینائی نے ۔۔۔۔ سے علم کی تکمیل کی ۔
a) تاج محل
b)فرنگی محل
c) نور محل
d) کوئی نہیں
امیر مینائی عربی اور ۔۔۔۔ میں پوری مہارت رکھتے تھے۔
a) انگریزی
b)اردو
c) فارسی
d)ہندی
امیر مینائی کے استاد کا نام ۔۔۔۔ تھا۔
a) شاعر مظفر علی اسیر
b)شاعر ظفر علی اسیر
c) شاعر شیخ ابراہیم ذوق
d)ان میں سے کوئی نہیں
"ارشاد السلا طین " کس کی کتاب ہے؟
a) مرزا اسد اللہ غالب
b)سر سید احمد خان
c) امیر مینائی
d) امیر حیدر