علامہ اقبال کے والد کا نام ۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ تھا۔
a) شیخ زبیر محمد
b)شیخ نور محمد
c) شیخ نور محمود
d )شیخ نور حمید
علامہ اقبال نے ۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ تک تعلم سیالکوٹ میں حاصل کی۔
a) مڈل
b)میٹرک
c) ایف اے
d ) بی اے
علامہ اقبال نے پنجاب یونیورسٹی سے ۔۔۔۔ میں ایم اے کیا۔
a)انگریزی
b)معاشیات
c) سیاسیات
d)فلسفے
علامہ اقبال نے ۔۔ ۔۔۔۔۔ سے پی ایچ ڈی اور بیرسٹری کی تعلیم حاصل کی۔
a) یورپ
b)انگلینڈ
c) کلکتہ
d) لکھنو
پاکستان کا تصور کس نے پیش کیا تھا؟
a) جوش ملیح آبادی
b)سر سید احمد خان
c) قائد اعظم
d)علامہ اقبال
علامہ ااقبال کو حکومت بر طانیہ کی طرف سے ۔۔۔ ۔۔۔۔ اور ادبی خدمات کے صلے میں "سر " کا خطاب مل گیا۔
a) ثقافتی
b)لسانی
c) علمی
d)تاریخی