مغلیہ خاندان کے آخری باشاہ کا نام ۔۔ ۔۔۔۔ ۔ہے۔
a) اکبر بادشاہ
b)جہانگیر بادشاہ
c) بہادر شاہ ظفر
۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کے آباؤ اجداد پورے برصغیر کے حکمران تھے۔
a) عالمگیر بادشاہ
b)اکبر شاہ ثانی
c) بہادر شاہ ظفر
d) کوئی نہیں
سن ۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔ میں بہادر شاہ ظفر کے برائے نام بادشاہت بھی ختم ہوگئی۔
a) 1856
b)1857
c) 1865
d)1868
انگریزوں نے بہادرشاہ ظفر کو گرفتار کرکے ۔۔۔ کے شہر رنگون میں قید کردیا۔
a)امریکہ
b)برما
c) آسٹریلیا
d)سری لنکا
درج ذیل میں سے کونسے شاعر کی موت قید کے دواران ہوئی؟
a) مومن خان مومن
b)مرزا غالب
c) بہادر شاہ ظفر
d) علامہ اقبال
بہادر شاہ ظفر نے شاہ نصیر اور ۔۔ ۔۔۔۔۔ جیسے بڑے شعرا لی شاگردی کی تھی۔
a) جوش
b)بیدل
c) ذوق
d) کوئی نہیں