مولا شبلی کو" شمس العما" کا خطاب ۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔حکومت نے دیا۔
a) ترکی
b)انگریزی
c) روسی
d)ترکی
مولاشبلی سرسید کے وفا ت کے بعد۔۔۔ ۔۔۔ ۔چلے گئے۔
a) آگرہ
b)دہلی
c) لکھنو
d)گجرات
"ندوۃ العلما" کے نام سے تعلیمی ادارہ ۔۔۔ ۔۔۔نے قائم کیا تھا۔
a) الطاف حسین حالی
b) سرسید احمد خان
c) ڈپٹی نذیر احمد
d)مولانا شبلی نعمانی
"دارلمصنفین" تعلیمی و تحقیقی ادارہ کس نے قائم کیا تھا۔
a) سرسید احمد خان
b)مولا شبلی نعمانی
c) الطاف حسین حالی
d)ان میں سے کوئی نہیں
مولاناشبلی نے ۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔کے ذریعے مسلمانوں کو ان کے سنہری ماضی کی یاد دلانے کی کوشش کی ہے۔
a) افسانوں
b)ناولوں
c) سوانح عمریوں
d)نظموں
تنقید کے میدان میں شبلی ۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔کے اصولوں اور کچھ حد تک حالی کا اثر کا قبول کیا ہے۔
a) ہندی
b)مغربی
c) مشرقی
d )قدیم