
Option C is right ,according to book
مولوی نذیر احمد کی زبان دہلی کی ۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔ زبان تھی۔
a) عوامی
b)بولی
c) ٹکسالی
d)مادری
" ایک مسلمان پڑھنے والے کو رہ رہ یہ شبہ ہوتا ہے کہ کہیں اس کے خاندان کے راز تو نہیں کھل رہے۔" کس کا قول ہے؟
a) مولوی نذیر احمد
b)محمد حسین آزاد
c) مرزا غالب
d)مولوی عبد الحق
درج ذیل میں سے کو نسا نا ول مولوی نذیر احمد کا نہیں؟
a) مراۃالعروس
b) بنات النعش
c) فسانہ آزاد
(dفسانہ مبتلا
درج ذیل میں سے کون سا ناول مولوی نذیر احمد کا نہیں؟
a) توبتہ النصوح
b)ابن الوقت
c) رویائے صادقہ
d)آنگن
"آیامیٰ" کس کا ناول ہے؟
a) مرزا ہادی رسوا
b)مولوی نذیر احمد
c) عبد الحلیم شرر
d)قدرت اللہ شہاب
"ترجمہ قرآن پاک" اور "ترجمہ تعزیراتِ ہند" کس کی تصانیف ہیں؟
a) سر سید احمد خان
b)مولوی عبد الحق
c) مولوی نذیر احمد
d) غالب
According to book,option "c" is right
by at 2023-02-16 21:13:54