درج ذیل میں سے کونسا افسانوی مجموعہ شفیق الرحمٰن کی تخلیق نہیں؟
a) حما قتیں
b)مزید حماقتیں
c) گرداب و دریاب
d) دجلہ
"انسانی تماشا" کس کا افسانوی مجموعہ ہے؟
a) سعادت حسن منٹو
b)شفیق الرحمٰن
c) احمد ندیم قاسمی
d)ان میں سے کوئی نہیں
شفیق الرحمٰن ۔۔۔۔ میں اکادمی ادبیات پاکستان کے چیئر مین مقرر ہوئے۔
a) 1984
b)1985
c) 1986
d)1987
شفیق الرحمٰن کا افسانہ واقعات سے زیادہ۔۔۔۔ کے طرز ِعمل سے نشونما پاتا ہے۔
a) مکالموں
b)کرداروں
c) تکنیک
d)پلاٹ
شفیق الرحمٰن کی بہت نمایان خصوصیت اُن کی ۔۔۔۔ ہے۔
a) زور بیان
b)تنقید نگاری
c) ظرافت
d)سنجیدگی
شفیق الرحمٰن ۔۔۔۔تحریروں کی وجہ سے ادبی میں بہت بلند مقام رکھتے ہیں۔
a) پیچیدہ
b)آسان
c) وعظیہ
d)طنزیہ