" آنکھوں میں آنکھیں ڈالنا" ایک ۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ہے۔
a) کہاوت
b)محاورہ
c) روزمرہ
d) استعارہ
"تلوار ،تیغ، سیف اور شمشیر" ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ الفاظ ہیں۔
a)متضاد
b)ہم قافیہ
c) مترادف
d) کوئی نہیں
لفظ"قیامت " ۔۔۔۔ ہے۔
a) مذکر
b)مونث
c) مرکب
d) کوئی نہیں