"ہدایت السلاطین" کس کی کتاب ہے؟
a) سر سید
b)امیر حیدر
c) غالب
d) کوئی نہیں
امیر مینائی کو ۔۔۔۔۔ کی طرف انعام ملا تھا۔
a) نواب یوسف علی خان والی رامپور
b) نواب واجد علی شاہ اودھ
c) نواب حلیم احسن اللہ
d)ان میں سے کوئی نہیں
۔۔۔میں سلطنت اودھ کو انگریزی حکومت میں شامل کر لیا گیا ، تو امیر مینائی روام پور چلے گئے۔
a) 1856
b)1857
c) 1858
d)1859
رام
پور میں امیر مینائی وہاں۔۔۔۔ کے استاد مقرر ہوئے۔
a) نواب کلب علی خان والی رام پور
b)نواب یوسف علی خان والی رام پور
c) نواب واجد علی شاہ اودھ
d)ان میں سے کوئی نہین
"نظیر اللغات " اور "امیر اللغات " کس کی لغات ہیں۔
a)امیر حیدر
b)امیر مینائی
c) مولوی فیروز الدین
d)ان میں سے کوئی نہیں
امیر مینائی ۔۔۔۔ کی دعوت پر حیدر آباد دکن چلے گئے۔
a) شیخ ابراہیم ذاق
b)مولوی کرم احمد
c) داغ دہلوی
d)ان میں سے کوئی نہیں