علامہ اقبال کے کلام کی سب سے بڑی خصوصیت ان کا ۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔ہے۔
a) فلسفہ بے خودی
b)فلسفہ خودی
c) فلسفہ
d)ان میں سے کوئی نہیں
اقبال کا پسندیدہ پرندہ ۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔ ہے۔
a) کبوتر
b)طوطا
c) چڑیا
d) کوئی نہیں
درج ذیل میں سے کون سی تصنیف کا خالق علامہ اقبال نہیں؟
a) بانگِ درا
b)حیات جاوید
c) جاوید نامہ
d) بالِ جبریل
درج ذیل میں سے اقبال کی تصنیف کی نشاندہی کریں؟
a) حیات سعدی
b)دشت صبا
c) زبور عجم
d)ان میں سے کوئی نہیں
درج ذیل میں سے کون سی تصنیف علامہ اقبال کی تخلیق نہیں؟
a)ارمغانِ حجاز
b)پیامِ مشرق
c) برہان ِقاطع
d) اسرار خودی
علامہ
اقبال کا مزار۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ کے پہلو میں ہے۔
a) بادشاہی مسجد لاہور
b)مسلم مسجد لاہور
c) مسجد دار السلام لاہور
d)موتی مسجد لاہور