نشہ عشق کا گر ظرف دیا تھا مجھ کو عمر کا تنگ نہ پیمانا بنا یا ہوتا کس کا شعر ہے؟
a) شیخ ابراہیم ذوق
b)جوش ملیح آبادی
c) مجید امجد
d) ان میں سے کوئی نہیں
تھا جلانا ہی اگر دورئ ساقی سے مجھے تو چراغ درِ مے خانہ بنایا ہوتا اس شعر میں صنعت کی نشاندہی کریں؟
a) صنعت لف ونشر غیر مرتب
b)صنعت لف ونشر مرتب
c) صنعت سیاقۃ الا عداد
d)صنعت مراعات النظیر
"غمِ عشق " مرکب ۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ہے۔
a) عطفی
b)جاری
c) توصیفی
d)اضافی
"غمِ عشق " مرکب ۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ہے۔
a) عطفی
b)جاری
c) توصیفی
d)اضافی
عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں اس شعر میں صنعت کی نشاندہی کریں؟
a) صنعت تجاہل عارفانہ
b) صنعت قطار البعیر
c) صنعت سیاقتہ الاعداد
d)ان میں سے کوئی نہیں
"چار دن " مرکب ۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔ ہے۔
a) جاری
b)اضافی
c) عددی
d) کوئی نہیں