الطاف حسین حالی کس کے ہم خیال تھے؟
a) محمد حسین آزاد
b)مولانا شبلی نعمانی
c) سرسید احمد خان
d)مرزا اسد اللہ خان غالب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو اُردو کا پہلا باقاعدہ تنقید نگار تسلیم کیا جاتا ہے
a) محمد حسین آزاد
b)الطاف حسین حالی
c) مولاناشبلی نعمانی
d)سرسید احمد خان
درج ذیل میں سے کو نسی تصنیف آج بھی اردو اد ب میں سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔
a) سخن دان فارس
b)آب حیات
c) مقدمہ شعر و شاعری
درج ذیل میں سے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔زبان سے زیادہ مطلب پر توجہ دیتے ہیں۔
a) الطاف حسین حالی
b)رجب علی بیگ سرور
c) مولانا شبلی نعمانی
d)ان میں سے کوئی نہیں
الطاف حسین حالی نے ۔ ۔۔۔۔۔ میں سرسید کی تحریک میں شمولیت اختیار کی۔
a) 1855
b)1856
c) 1857
d)1858
درج ذیل میں سے کون سی تصنیف کا خالق الطاف حسین حالی نہیں۔
a) حیات سعدی
b)آب حیات
c) مقدمہ شعر و شاعری