نچلے جماعتوں میں روفی کے ۔۔۔ بھائی ننھے میاں باقی تھے۔
a) چھوٹے
b)منجھلے
c) بڑے
d)بوڑھے
ہم ہر ۔۔۔۔۔ جھیل کے کنارے گزرتے ہیں۔
a) ہفتہ
b)اتوار
c) پیر
d)منگل
ایک ۔۔۔۔ ہم جھیل کے کنارے بیٹھے مچھلیاں پکڑ رہے تھے۔
a) سحر
b)ظہر
c) شام
d)رات
یہ ان دنوں کا ذکر ہے ،جب ۔۔۔۔ کے دانت پر بجلی گری۔
a) احمد
b)روفی
c) حاجرہ
d)رستم