امیر مینائی کے ۔۔۔۔دیوان ہیں۔
a) 2
b)3
c) 4
d)5
"صنم خانہ عشق " اور " مرات الغیب" کس کے دیوان ہیں؟
a) امیر خسرو
b)امیر مینائی
c) امیر حیدر
d)میر ببر علی
امیر مینائی کی وجہ شہرت ۔۔۔۔ ہے۔
a) افسانہ نگاری
b)ناول نگاری
c)نعت گوئی
d )غزل گوئی
"نور تجلی" کس کی مثنوی ہے؟
a) امیر حیدر
b)علامہ اقبال
c)میر انیس
d) کوئی نہیں
درج ذیل میں سے کس مثنوی کا خالق امیر مینائی نہیں؟
a) شام ابد
b)ابر گہر بار
c) صبح ازل
d) ابر کرم
امیر مینائی دبستان ۔۔۔۔ سے تعلق رکھتے تھے۔
a) لکھنو
b)دہلی
c) لکھنو اور دہلی دونوں سے
d)ان میں سے کوئی نہیں