"سیرت النعمان" کسی کی تصنیف ہے۔
a) الطاف حسین حالی
b)محمد حسین آزاد
c) مولانا شبلی نعمانی
d)ڈپٹی نذیر احمد
درج ذیل میں سے کون سی تصنیف مولانا شبلی کا نہیں؟
a) الفاروق
b)المامون
c) توبتہ النصوح
d)سوانح مولانا روم
"الغزالی " سوانح عمری کس کی لکھی ہوئی تصنیف ہے۔
a) الطاف حسین حالی
b)محمد حسین آزاد
c) سرسید احمد خان
d)ان میں سے کوئی نہیں
"شعر العجم"کس کی تصنیف ہے؟
a) شبلی
b)حالی
c) آزاد
d)سرسید
درج ذیل میں سے کون سی تصنیف کا خالق شبلی نعمانی نہیں؟
a) سخن دان فارس
b)موازنہ دبیر و انیس
c) اور نگ زیب عالمگیر پر ایک نظر
d)سفرنامہ روم و شام
"سیرت النبیؐ"کس کا سب سے بڑا علمی کارنامہ ہے؟
a)اسماعیل میرٹھی
b)مولانا الطاف حسین حا لی
c) مولانا شبلی نعمانی
d)سرسید احمد خان