"یاد گار غالب" کس کی تصنیف ہے۔
a) غالب
b)آزاد
c) شبلی
d) کوئی نہیں
"حیات جاوید"کے خالق کا نام کیا ہے؟
a) پریم چند
b)آزاد
c) حالی
d)سرسید
اسلام میں ۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ کی مذمت کی گئی ہے۔
a) بھیک دینے
b)بھیک مانگنے
c) سائل
d)مسئول
جس نے اللہ کے نام پر سوال کیا وہ ۔ ۔۔۔ ۔۔۔ہے۔
a) فاسق
b)مشرک
c) ملعون
d) کوئی نہیں
جو شخص ۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ کی بھی خوراک موجود ہونے پر سوال کرے ،وہ اپنے لیے کثرت سے آتش دوزخ طلب کرتا ہے۔
a) ایک وقت
b)دو وقت
c) تین وقت
d)آدھا وقت
۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ تاریخ اندلس میں لکھتے ہیں ۔"اندلس میں جس سائل کو تندرست اور کام کے لائق دیکھتے ہیں ،ان کو نہایت ذلیل کرتے اور سخت سست کہتے ہیں۔
a) علامہ بقری
b)علامہ مقری
c) علامہ عبقری
d) علامہ سیوتی