امیر مینائی کے کلام پر ۔۔۔۔ کے اثرا ت نمایاں ہیں۔
a) میر تقی میر
b)آتشؔ
c) دردؔ
d)جوشؔ
امیر مینائی ۔۔۔۔ میں وفات پائی۔
a) حیدر آباد دکن
b) گجرات دکن
c) اورنگ آباد دکن
d)ان میں سے کوئی نہیں
ہے دعا بھی داغ کی تاریخ میں قصر عالی پائے جنت میں امیرؔ کس کا شعر ہے؟
a) شیخ ابراہیم ذوق
b)داغ دہلوی
c) امیر مینائی
d)میر تقی میر
راہِ حضرت میں میں اڑتا ہوں امیر اڑکے کیا مجھ سے کوئی طائر چلے کس کا شعر ہے؟
a) امیر حیدر
b)میر انیس
c) امیر مینائی
d) داغ دہلوی
مشق:
"نخلِ دل " مرکب ۔۔۔ ہے۔
a) مرکب عطفی
b)مرکب اضافی
c) مرکب جاری
d) ان میں سے کوئی نہیں