اگر کوئی لفظ اپنے اصلی معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں استعمال ہو اور اصلی اور مجازی معنوں میں تشبیہ کا تعلق ہو ، تو اسے ۔۔۔۔ کہا جاتا ہے۔
a) محاورہ
b)کنایہ
c) استعارہ
d)مجاز مرسل
"اس شیر نے ہندستان پر سترہ حملے کیے" ۔۔۔۔ کی بہترین مثال ہے۔
a) تشبیہ
b)استعارہ
c) کنایہ
d)مجاز مرسل
جس نظم کے ہر بند میں تین مصرعے ہوں ۔۔۔۔کہلاتی ہے۔
a) مثنوی
b)مربع
c) مخمس
d) کوئی نہیں
جس نظم کے ہر بند میں چار مصرعے ہوں ۔۔۔۔ کہلاتی ہے۔
a) مثلث
b)مربع
c) مخمس
d)مسدس
جس نظم کے ہر بند میں پانچ مصرعے ہوں ۔۔۔ کہلاتی ہے۔
a) مخمس
b)مسدس
c) مسبع
d)مثمن
جس نظم کے ہر بند میں چھ مصرعے ہوں ۔۔۔۔کہلاتی ہے۔
a) مثلث
b)مربع
c) مخمس
d)مسدس