رسول اللہ ﷺ کسی سے ملنے کے وقت ہمیشہ پہلے خود ۔۔۔۔فرماتے تھے۔
a) بات چیت
b)سلام و مصافحہ
c) ہنسنا
d)ان میں سے کوئی نہیں
مجلسِ نبوی میں جگہ بہت۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔ ہوئی تھی۔
a) زیادہ
ب)کبھی کم کبھی زیادہ
c)کم
d)ہمیشہ زیادہ
رسول اللہﷺ کو ۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔کی سواری عار نہ تھا ۔
a)اونٹ
b)گھوڑا
c) گدھے
d)خچر
۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔زبان میں حسنہ کو سنہ کہتے ہیں۔
a) عربی
b)حبشی
c) رومی
d)فارسی
ہر جان اللہ ہی کی ۔۔۔ پرپیدا ہوتی ہے۔
a)حکم
b)حکم اور فطرت دونوں پر
c)فطرت
d) کوئی نہیں
حضرت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔ کے چھوٹے بھائی کا نام ابو عمیر تھا۔
a) یونس
b) انس
c) یوسفؑ
d) بلال