ایسی
نظم جس میں اللہ تعالی کی تعریف بیان کی جائے کہلاتی ہے ؟
a) حمد
b) نعت
c) رباعی
d) قصیدہ
نصاب میں شامل حمد کس شاعر نے لکھی ہے ؟
a) امیر مینائی
b) مظفر وارثی
c) مولانا ظفر علی خاں
مظفر وارثی کب پیدا ہوئے
a) ۱۹۳۲ء
b) ۱۹۳۱ء
c) ۱۹۳۳ء
d) ۱۹۳۴ء
مظفر وارثی کس شہر میں پیدا ہوئے ہیں ؟
a) لاہور
b) دہلی
c) کراچی
d) میرٹھ
مظفر وارثی نے کب انتقال فرمایا ؟
a) جنوری ۲۰۱۱ء
b) جنوری ۲۰۱۰ء
c) فروری ۲۰۱۲ء
مظفر وارثی نے کس شہر میں انتقال فرمایا ؟
a) کراچی
b) لاہور
c) دہلی
d)لکھنو