’’
تم تو لڑکی ہو ‘‘ کے مصنف ہیں ؟
a) احمد حاطب صدیقی
b) ساغر صدیقی
c) رشید
احمد صدیقی
امی اسپتال سے کیا لے کر آئیں ؟
a) دوا
b) منی
c) گڑیا
d) کچھ نہیں
منی کا نام کیا رکھا گیا ؟
a) فاریہ
b) فریحہ
c) شمامہ
d) منی
لڑکوں کے پیدا ہونے پر لوگ خوشیاں مناتے ہیں ؟
a) کم
b)تھوڑی بہت
c) بالکل نہیں
d) زیادہ
مکہ کے مشرک جو نبی کریمﷺ کے دشمن تھے لڑکیوں کو سمجھتے تھے ؟
a) حقیر
b)فقیر
c) اعلا
d) ارفع
نبی کریم ﷺ اپنی بیٹیوں سے فرماتے تھے ؟
a) نفرت
b) پیار
c) اعتدال
d) احساس کرتے تھے