دعا صنف کے اعتبار سے ہے ؟
a) نظم
b) غزل
c) مرثیہ
d) قصیدہ
اس نظم کے شاعر ہیں ؟
a) فیض احمد فیض
b) اختر شیرانی
c) علامہ اقبال
d) جوش
وادی فاراں کہاں واقع ہے ؟
a) مکہ میں
b) پیرس میں
c) افغانستان میں
وادی فاراں سے مراد کیا ہے ؟
a) وادی
b) مقدس مقام
c) زیارت
d) مکہ مکرمہ
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے اردگرد کا چند کلومیٹر کا علاقہ کہلاتا ہے ؟
a) حرم
b) مدینہ
c) یثرب
d) کعبہ
حرمت والا علاقے ہو نے کی نسبت سے اسے کہتے ہیں ؟
a) مکہ
b) حرم
c) مدینہ
d) پاک