آدمی نامہ ہے ؟
a) غزل
b) قصیدہ
c) مرثیہ
d) نظم
آدمی نامہ کس کی نظم ہے ؟
a) نظیر اکبر آبادی
b) اکبرالہ آبادی
c) الطاف حسین حالی
نظیر اکبرآبادی کا اردو کا پہلا شاعر تسلیم کیا جاتا ہے ؟
a) غزل گو
b) عوامی
c) نظم گو
d) مزاح نگار
آدمی نامہ کے کتنے بند شامل ہیں ؟
a) تین
b) چار
c) پانچ
d) چھے
زندگی کے ہر پہلو کو گہری دل چسپی سے پیش کرنے والے شاعر ہیں ؟
a) میر تقی میر
b) میر درد
c) نظیراکبرآبادی
انھوں نے زیادہ نظمیں لکھی ہیں ؟
a) تہواروں پر
b) عورتوں پر
c) لڑکوں پر
d) حکمرانوں پر