امریکہ نے کب جاپان پر ایٹم بم گرایا ؟
a) ۶ اگست ۱۹۴۵
b) ۹ اگست ۱۹۴۴
c) ۶ اگست ۱۹۴۴
۶ اگست ۱۹۴۵کو جاپان کے کس شہر پر ایٹم بم گرایا گیا ؟
a) ہوائی
b) ہیرو شیما
c) ٹوکیو
d) ناگا ساکی
ناگا ساکی پر کب ایٹم بم گرایا گیا ؟
a) ۶ اگست
b) ۱۲ اگست
c) ۹ اگست
d) ۶ جنوری
ایٹم بموں سے کتنے لوگ جانبحق ہو ئے ؟
a) ایک لاکھ
b) دو لاکھ
c) ساڑھے تین لاکھ
کسی شہر کے اندر ہنگامی حالات میں لوگوں کی مدد کرنے اور عام حالا ت میں انھیں اپنے دفاع کے تربیت فراہم کرتی ہے ؟
a) شہری دفاع
b) ایدھی
c) یونیسکو
d) یونیسیف
شہری دفاع کے تنظیم کے کتنے ذیلی شعبے ہیں ؟
a) تین
b) پانچ
c) سات
d) نو