کسی
خالص یا اچھی چیز میں کسی غیر خالص یا بری چیز کا شامل ہونا کہلاتا ہے ؟
a) ملاوٹ
b) آلودگی
c) گندگی
d) نا خالصیت
انسان اور دوسرے جان داروں کے زندہ رہنے کے لیے ضروری ہیں؟
a) ہوا اور آگ
b) پانی اور آگ
c) ہوا اور پانی
کسی بھی علاقے کی فضا کو کہتے ہیں ؟
a) ماحول
b) فضا
c) ہوا
d) ا ٓب و ہوا
ہوا میں ہونے والے زہریلے مادے اور دیگر گیسیں آلودگی کا باعث بنتے ہیں ؟
a) فضائی آلودگی
b) زمینی آلودگی
c) آبی آلودگی
زمین میں گٹر اور فیکٹریوں کے زہریلے مادے دفن کرنے اور پانی کے ذخائر کے قریب بنانے سے ہوتی ہے ؟
a) فضائی آلودگی
b) آبی آلودگی
c) زمینی آلودگی
زمین کا درجہ حرارت بڑھنے سے کیا مراد ہے ؟
a) حرارت زمین
b)گرین ہاوس ایفیکٹ
c) گلوبل وارمینگ