کسی ملک میں لوگوں کا رہن سہن ، رسم و رواج اور
زندگی گزارنے کے طریقے اس ملک کی کہلاتے ہیں ؟
a) اقدار
b)روایات
c) تہذیب
و ثقافت
تہذیب و ثقافت معاشرے کا ہوتا ہے ؟
a) پیرہن
b)عکس
c) نمونہ
d) کوئی نہیں
پاکستانی علاقوں نے سب سے زیادہ کس تہذیب و ثقافت سے اثرات قبول کیے ؟
a) منگول
b) اسلامی
c) یونانی
d) ترکی
تہذیب و ثقافت اصل میں کس چیز کا نام ہے ؟
a) رہن سہن
b) تہلواروں
c) رویوں
d) اخلاق
اسلام تہذیب کی سب نمایاں مثال ہے ؟
a) جمعۃ المبارک
b)رمضان
c)عیدین
d) فریضہ حج
پاکستانی تہذیب و ثقافت خاص طور پر کس ثقافت سے متاثر ہے ؟
a) مشرقی ایشیا
b) یورپ
c) عرب
d) امریکہ