
یہ وطن تمھارا ہے صنفی اعتبار سے ہے ؟
a)
غزل
b) مرثیہ
c)
قصیدہ
d)نظم
اس نظم کی ہیٗت ہے ؟
a) مسدس
b) ترکیب بند
c) مخمس
d) مثلث
اس نظم کے شاعر ہیں؟
a) جمیل الدین عالی
b) کلیم عثمانی
c) حفیظ جالندھری
کلیم عثمانی کب پیدا ہوئے ؟
a) ۲۶ فروری ۱۹۲۸
b) ۱۹ فروری ۱۹۲۷
c) ۲۷ فروری ۱۹۲۸
کلیم عثمانی کہاں پیدا ہوئے ؟
a) لاہور
b) لکھنو
c) دہلی
d) سہارلپور
ان کے خاندان کا تعلق کس شخصیت سے ملتا ہے ؟
a) مولانا شبیر احمد عثمانی
b) مولاناجوہر علی
c) مولانا شبلی نعمانی
d) مولانا ظفر علی خاں
28 Feb 1928 in book by
by at 2025-02-16 11:04:21