ایک
نیک آدمی کے پاس تھی؟
a) دولت
b) شہرت
c) عزت
d) نیکی
نیک آدمی اپنی دولت کو کس کی امانت سمجھتا تھا؟
a) عوام
b) اللہ
c) اپنی
d) اپنے بچوں
نیک آدمی اپنی دولت کو کیسے استعمال میں لاتا تھا؟
a) اولادکے لیے
b) بیوی کے لیے
c) دوسروں کی مدد کے لیے
نیک آدمی کے اپنی دولت اپنے اوپر خرچ کرنے سے وہ کیا مشہور ہو گیا؟
a) سخی
b) دولت مند
c) متکبر
d) کنجوس
وہ اپنی دولت کیسے خرچ کر رہا تھا ؟
a) خاموشی سے
b) دکھا دکھاکر
c) سر عام
نیک آدمی کے پاس ایک خوب صورت کتاب تھی اس کا نام تھا ؟
a) حساب کتاب
b) حساب امانت
c) وضع حسا
d) کھاتہ