کارگل کیا تھا ؟
a) میدان جنگ
b) پہاڑ
c) چوٹی
d) کچھ بھی نہیں
کارگل پر پہلے حملے میں دشمن کے کتنے سپاہی مارے گے ؟
a) ۳۰
b) ۴۰
c) ۵۰
d) ۶۰
سیسیل چودھری کون تھا ؟
a) کپٹین
b) کرنل
c) جنرل
d) ہوا باز
سیسیل چودھری نے کن جنگوں میں شرکت کی ؟
a) ۱۹۶۵ اور ۱۹۷۱
b) ۱۹۴۸ اور ۱۹۹۱
c) ۱۹۴۸ اور ۱۹۹۹
d)کسی جنگ میں بھی نہیں
سیسیل چودھری کو کن اعزاز ات سے نوازا گیا ؟
a) ستارہ امتیاز و نشان حیدر
b) ستارہ جرأت و بسالت
c) ستارہ حسن کارکردگی
d) نوبل انعام
سیسیل چودھری کا تعلق کس برداری سے تھا ؟
a) چورہدی
b) ہندو
c) مسیحی
d) سکھ