علامہ اقبال شاعر ہیں ؟
a) زندگی کے
b) درد کے
c) خوشی کے
d) تحریف کے
اپنی ذات کی پہچان ہے ؟
a) انا
b) خودی
c) خود پسندی
d) بے خودی
علامہ اقبال کس مشہور پروگرام میں گے تھے ؟
a) مشاعرہ
b) جلسہ
c) گول میز کانفرنس
اقبال کون سی گول میز کانفرنس میں تھے تو نہیں جاوید کا خط ملا ؟
a) پہلی
b) تیسری
c) چوتھی
d) دوسری
خط میں کس چیز کے لانے کی فرمائش کا ذکر تھا ؟
a) گراموفون
b) ڈائرئ
c) کتابیں
d) کپڑے
اقبال گراموفون کی جگہ کیا لے کر آئے ؟
a) خط
b) نظم
c) کتاب
d) ڈائری