ایسی
نظم جس میں نبی کریم ﷺ
کی تعریف بیان کی جائے کہلاتی ہے ؟
a) نعت
b) حمد
c) قصیدہ
d) مرثیہ
شامل نصاب نظم کے شاعر ہیں؟
a) امیر مینائی
b) ماہر القادری
c) الطاف حسین حالی
شامل نصاب نظم کی ہیئت ہے ؟
a) آزاد
b) قظعہ
c) پابند
d) ترکیب بند
شامل نصاب نظم کی ردیف ہے ؟
a) کیا
b) لیا
c) بھلا
d) دیا
ماہر القادری کب پیدا ہوئے ؟
(a۳۰ جولائی ۱۹۰۷ء
b)۳۰ جون ۱۹۰۷ء
c)۳۰ جولائی ۱۹۰۵ء
d)۳۰ جولائی ۱۹۰۸ء
ماہر القادری کہاں پیدا ہوئے ؟
a) لکھنو
b) بلند شہر
c) لاہور
d) سیالکوٹ