خطبہ
حجتہ الوداع کب ہوا؟
a)۱۰
ہجری
b) آٹھ ہجری
c) نو ہجری
d) ۱۳
ہجری
حج اسلامی سال کے کس مہینے میں ہوتا ہے ؟
a) ربیع الاول
b) ذی الحج
c) ذی القعدہ
d) رجب
حج
پر جانے کی تیاریوں کا اعلان کس مہینے میں ہوا تھا؟
a) شوال
b) رجب
c) ذی القعدہ
d) رمضان
نبی کریم ﷺ مدینہ منورہ سے کب حج کے لیے روانہ ہوئے ؟
a) ۲۵ ذی القعدہ
b) ۲۰ ذی القعدہ
(c۲۶ذی القعدہ
نبی کریم ﷺ جب حج کے لیے روانہ ہوئے تو ان کے ساتھ کتنے افراد تھے ؟
a) ایک لاکھ سے زائد
b) دس ہزار سے زائد
c) پچاس ہزار سے زائد
d) پچیس ہزار سے زائد
نبی کریم ﷺ نے کس مقام پر احرام باندھا؟
a) منیٰ
b) ذوالخلیفہ
c) عرفات
d) مقام ابراہیم