سرالیگزینڈر فلیمنگ کا تعلق کس ملک سے تھا؟
a) برطانیہ
b) امریکہ
c) فرانس
d) روس
اس نے کب جراثیم کے خلاف اہم دوا تیار کی ؟
a)۱۹۲۰ء
b)۱۹۲۸ء
c) ۱۹۲۱ء
d)۱۹۳۰ء
فلیمنگ کی پیدائش کب ہوتی ہے ؟
a) ۱۸۷۸ء
b)۱۸۸۰ء
c) ۱۸۸۱ء
d)۱۸۷۶ء
فلیمنگ برطانیہ کے کس علاقے میں پیدا ہوا تھا ؟
a) لندن
b)برمنگھم
c) مانچسٹر
d) اسکاٹ لینڈ
فلیمنگ کس کا ڈاکٹر تھا ؟
a) فوج کا
b) محکمہ صحت
c) لائیو اسٹاک
فلیمنگ کس مادے کا بغور مشاہدہ کرر ہا تھا ؟
a) لوکوکس
b)سٹیفی لوکوکس
c) سٹیفی لوگوس