اسکو ل میں
کون سی تقریب ہو رہی تھی ؟
a) بزم ادب
b) تقسیم انعامات
c) سائنس میلہ
اسکول کا بہترین طالب علم کسے قرار دیا گیا تھا ؟
a) احمد علی
b) محمد علی
c) آصف علی
ایک بہترین طالب علم کے لیے سب سے ضروری کیا چیز ہے ؟
a) گھر کا کام کرنا
b) اساتذہ کا احترام کرنا
c) نماز پڑھنا
d) نظم و ضبط کا خیال رکھنا
آصف علی نصابی سر گرمیوں کے علاوہ شامل رہا ؟
a) ہم نصابی سر گرمیوں میں
b)عملی کاموں میں
c) اسکول کی صفائی کے کام میں
d)کسی کام میں بھی نہیں
استاد صاحب نے بچوں کو علم کے حصول کے حوالے سے کس علاقے کا واقعہ سنایا؟
a) ایران
b) بغداد
c) شام
d) مکہ
بغداد میں اس دور میں وزاعظم کون تھا ؟
a) سعدی
b) مامون
c) طوسی
d) کوئی نہیں