
اُول جلول اور کچھڑی کس قسم کی کہانی ہے ؟
a) مزاحیہ
b) سنجیدہ
c)
طنزیہ
d) داستان
اُول جلول کی خالہ کا نام تھا ؟
a) رضیہ
b) سیلمہ
c) صفیہ
d) رقیہ
خالہ سیلمہ کا کون بیمار تھا ؟
a) خالہ
b) ماں
c) رشتہ دارکی بہن
خالہ سیلمہ نے عیادت کے لیے کیا تیار کیا تھا ؟
a) پھل
b) مربہ
c) حلوہ
d) کچھڑی
خالہ نے کچھڑی کا ڈونگا کس میں رکھنے کو بولا؟
a) ٹوکری میں
b) شاپر میں
c) تھیلی میں
d) ہاتھ میں
ٹوکری کس چیز کی بنی ہوئی تھی ؟
a) لکڑی کی
b) دھات کی
c) پلاسٹک کی
d) بانس کی
ٹوکری میں
by at 2024-08-18 20:17:34