محمد بن موسیٰ الخوارزمی کے پاس کون آتا ہے ؟
a) دیہاتی
b) ریاضی دان
c)
سونار
d) تاجر
دیہاتی انھیں کس کے متعلق سوال کرتا ہے ؟
a) سکوں کا
b) اشرفیوں کا
c) بھیڑ بکریوں کا
اس نے اشرفیوں کو تعدا د کو کتنی دفعہ دگنا کیا ؟
a) ایک دفعہ
b) تین دفعہ
c) دس دفعہ
(d پانچ دفعہ
دیہاتی کے پاس کل کتنی اشرفیاں ہوئیں ؟
a) ۲۹
b) ۳۰
c) ۳۶
d) ۳۹
الخواززمی نے اسے اصل اشرفیوں کی کتنی تعداد بتائی ؟
a) ۳
b) ۶
c) ۹
d) ۷
دیہاتی کے اس سوال کے بعد الخوارزمی نے کیا کیا ؟
a) پرانے طریقے پر چلے
b) نئے طریقے دریافت کیے
c) حساب کرنا چھوڑ دیا
d) کچھ نہ کیا