یوم آزادی کی تقریب میں کس کی تقریر نے ذہینوں میں
ہل چل مچا دی ؟
a) پروفیسر مشکور حسین
b) پروفیسر
احمد علی
c) پروفیسر محمد علی
d) پروفیسر دین محمد
آزادی کو مستحکم کرنے کے لیے ضرورت ہوتی ہے ؟
a) تعصب کی
b) قومی یک جہتی کی
c) نفاق کی
d) کسی کی بھی نہیں
قوموں کی آزادی اور روشن مستقبل کی ضمانت ہوتی ہیں ؟
a) تعصب
b) یک جہتی
c) اجتماعی مفاد
d) ذاتی مفاد
پاکستان کا ماحصل تھا ؟
a) مسلم لیگ
b) ہندو
c) مسلمان
d) قومی اتحاد
دوسری جنگ عظیم میں کس ملک پر اٹیم بم گرائے گے تھے ؟
a) جاپان
b) چین
c) فرانس
d)جرمنی
نبی کریم ﷺ نے کیسے عربوں کو اکٹھا کیا ؟
a) زبان پر
b) کلمہ پر
c) نظریہ
d) معیشت پر