‘‘سارے
حسیں نظارے میرے وطن کے اندر’’ صنفی
اعتبار سے ہے ؟
a)
نظم
b)غزل
c) رباعی
d)قصیدہ
نظم ’’ سارے حسیں نظارے میرے وطن کے اندر ‘‘ کے شاعر ہیں ؟
a) حفظ جالندھری
b) احمد حاطب صدیقی
c) فیض احمد فیض
d) احسان دانش
نظم ’’ سارے حسیں نظارے میرے وطن کے اندر ‘‘ میں اشعار کی تعداد ہے ؟
a) سات
b) آٹھ
c) نو
d) گیارہ
نظم ’’ سارے حسیں نظارے میرے وطن کے اندر ‘‘ ہیئت کے اعتبار سے ہے ؟
a) آزاد
b) معریٰ
c) مخمس
d) پابند
؎ اللہ نے بنایا ایسا وطن حاطب ؔ یہاں ملے گا دنیا کا ہر نظارا ، ہے ؟
a) مقطع
b) حسن مطلع
c) مطلع
d) آخری شعر
گندم کی ڈالیوں کو کس سے تشبیہ دی گئی ہے ؟
a) دلھن سے
b) سونے کی بالیوں سے
c) جھومر سے