پاکستان کے کون سے علاقے جنت ارضی کا نمونہ پیش
کرتے ہیں ؟
a) مغربی
b) شمالی
c) وسطی
d) جنوبی
پاکستان میں کون سا شہر اپنی تاریخی اہمیت کے اعتبار سے سب سے نمایاں ہے ؟
a) کراچی
b) پشاور
c) لاہور
d) فیصل آباد
پاکستان کا سوئزر لینڈ کس علاقے کو کہا جاتا ہے ؟
a) مری
b) ہنزہ
c) چترال
d) سوات
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کا فیصل مسجد واقع ہے ؟
a) مارگلہ
b) سید پور
c) گولڑہ
d) فتح جنگ
بلوچستان کا خوب صورت تفریحی مقام ہے ؟
a) کوئٹہ
b) مولہ چٹوک
c) اوڑک
d) چولستان
مولہ چٹوک میں کیا خوب صورتی ہے ؟
a) ریت کا میدان
b) پہاڑوں کی تراش
c) پانی کی آبشاریں