پرانا کوٹ نظم کے مصنف ہیں ؟
a) سید محمد جعفری
b) انور مسعود
c) سید ضمیر جعفری
بنا ہے کوٹ یہ نیلام کی دکاں کے لیے ’’ صلائے عام ہے یاران ِ نکتہ داں کے لیے ‘‘ اس شعر میں استعمال ہوئی ہے ؟
a) تشبیہ
b) صنعت تظمین
c) صنعت تکرار
یہ پرانا کوٹ کس مشہور شخصیت نے پہنا رہا ہے ؟
a)شیکسپیئر
b) ابن بطوطہ
c) واسکوڈی گاما
d)کولمبس
یہ کوٹ کس کی طرح جگہ جگہ پھر کر ہمارے پاس پہنچا ہے ؟
a) کولمبس
b) ابن بطوطہ
c) ہیون سانگ
d)مارکوپولو
پرانے کپڑوں کا بازار کہلاتا ہے ؟
a) لنڈا بازار
b) پرانا بازار
c) نیا پرانا بازا
d)کوئی نہیں
ایران ، ترکی اور پورپ کی سیر کرنے کے بعد ادھر پہنچا ہے ْ؟
a) کولمبس
b) کوٹ
c) جہاز
d) جوتا