انسانی صحت کا راز کس میں ہے ؟
a) کھانے میں
b) پینے میں
c) کھیل میں
d) سونے میں
ہاکی سے ملتا جلتا کھیل کس علاقے میں کھیلا جاتا تھا ؟
a) چین
b)کشمیر
c) افغانستان
d) ایران
ایران کو پرانے زمانے میں کہتے تھے ؟
a) فارس
b) ترکیہ
c) ایران
d)پارسا
ایران میں یہ کھیل کتنے عرصہ قبل کھیلا جاتا تھا ؟
a) دو ہزار سال
b) چار ہزار سال
c) چھے ہزار سال
چار ہزار سال قبل یہ کھیل دنیا میں اور کس ملک میں کھیلا جاتا تھا؟
a) یورپ
b) روس
c) مصر
d) عرب
اس کے بعد یہ کھیل کس علاقے میں کھیلا جاتا تھا ؟
a) امریکہ
b)برطانیہ
c) ہندوستان
d) یونان