اسکول میں اس دفعہ جشن آزادی کی تقاریب میں کس کو
دعوت دی گئی تھی ؟
a) فاطمہ جناح
b) چودھری
رحمت علی
c) چودھری عبدالصمد
d) قدرت
اللہ شہاب
چودھری عبدالصمد سر گرم کارکن تھے ؟
a) مسلم لیگ کے
b) کانگریس کے
c) جمعیت علمائے ہند کے
d) تحریک پاکستان کے
چودھری صاحب نے کس شخصیت کا تعارف کروانا ضروری سمجھا ؟
a) مولانا ظفر علی خان
b) مولانا محمد علی جوہر
c) مولانا الطاف حسین حالی
d) مولانا مودودی
مولانا ظفر علی خان کب پیدا ہوئے ؟
a) ۱۷۸۳ء
b) ۱۸۷۳ء
c) ۱۹۰۳
d) ۱۹۱۰ء
مولانا ظفر علی خان کس شہر میں پیدا ہوئے ؟
a) لاہور
b) دہلی
c) سیالکوٹ
d) علی گڑھ
مولانا ظفر علی خان کس کے شاگرد رہے ؟
a) داغ دہلوی
b) ابراہیم ذوق
c) سر آرنلڈ