حکومت پاکستان کی طرف سے نہیں دیا گیا ؟
a) ستارہ امتیاز
b) ستارہ جرأت
c) پرائیڈ آف پرفارمنس
شامل نصاب حمد کا بنیادی پیغام ہے ؟
a) ذات کی صفات
b) بدعت کے خلاف
c) واحدنیت
اللہ تعالی کی پیدا کردہ ہر چیز میں دکھائی دیتا ہے ؟
a) جلوہ
b) شکل
c) معجزہ
d) کرامت
اس کائنات کی ہر چیز پیدا کی ہے ؟
a) فرشتوں نے
b) اللہ نے
c) رسولوں نے
ایسی کتاب جس میں کسی بھی زبان کے الفاظ حروف تہجی کی مناسبت سے مطالب کے ساتھ دیئے گے ہوں کہلاتی ہے ؟
a) ناول
b) افسانہ
c) لغت
d) کتاب معانی
ایسا اسم جو نر کے لیے استعمال ہو کہلاتا ہے ؟
a) تضاد
b) تکرار
c) مونث
d) مذکر